اسگند۔ اسگندھ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - [ آشوبمعنی گھوڑا ، گند بمعنی بو ] ایک سفید جڑ جس سے گھوڑے کے پسینے کی بُو آتی ہےاور دواوں میں استعمال ہوتی ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - [ آشوبمعنی گھوڑا ، گند بمعنی بو ] ایک سفید جڑ جس سے گھوڑے کے پسینے کی بُو آتی ہےاور دواوں میں استعمال ہوتی ہے

جنس: مذکر